Home
Oturum AçKayıt Olmak
İşlem yapmaya hazır mısınız?
Hemen kaydol

MACD: ایک سمپل گائیڈ

کیا آپ اپنی ٹریڈنگ کو بہتر بنانا چاہتے ہیں؟ جانیں کہ MACD انڈیکیٹر کس طرح آپ کو زیادہ سمجھدار اور باخبر فیصلے کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔

1. MACD کی بیسکس: اہم اجزاء کی فوری رہنمائی۔
2. آسان سیٹ اپ: چارٹس پر تیز اور آسان اطلاق۔
3. سگنل کی تشریح: کال اور پٹ کے کیوز کی پہچان۔

MACD کی بیسکس

موونگ ایوریج کنورجنس ڈائیورجنس (MACD) ایک مومینٹم انڈیکیٹر ہے جو قیمت کی دو موونگ ایوریجز کے درمیان تعلق کو ظاہر کرتا ہے۔

یہ مارکیٹ کے رجحانات کو ایک نظر میں سمجھنے کے لیے آپ کا بہترین انڈیکیٹر ہے، جو درج ذیل حصوں پر مشتمل ہوتا ہے:

• MACD لائن: 12 دن اور 26 دن کی EMA کے درمیان فرق۔

• سگنل لائن: MACD  لائن کی 9 دن کی EMA۔

• ہسٹوگرام: MACD اور ٹرگر لائنز کے درمیان فرق کو ظاہر کرتا ہے۔

Ed 109, Pic 1

آسان سیٹ اپ

MACD سیٹ اپ کرنا نہایت آسان ہے:

• تجزیاتی ٹولز میں سے MACD انڈیکیٹر کو تلاش کریں اور اسے لاگو کریں۔

• وضاحت کے لیے اسے اپنی مرضی کے مطابق بنائیں، مثلاً رنگ اور لائن کی موٹائی کو حسبِ ضرورت ایڈجسٹ کریں۔

Ed109   Pic 2

سگنل کی تشریح

MACD کو پڑھنا ایسے ہے جیسے مارکیٹ کے مزاج کو سمجھنا:

• کراس اوورز: جب MACD لائن ٹرگر لائن کے اوپر چلی جائے تو یہ کال کا موقع ظاہر کرتا ہے، اور نیچے آنے کی صورت میں پٹ کا اشارہ دیتا ہے۔

• ہسٹوگرام میں تبدیلی: ہسٹوگرام کا بڑھنا مومینٹم میں اضافے کو ظاہر کرتا ہے، جبکہ سکڑنا کمی کی نشاندہی کرتا ہے۔

• زیرو کراسز: جب MACD لائن صفر کو عبور کرے تو یہ مارکیٹ میں تیزی یا مندی کی تبدیلی کا اشارہ ہو سکتا ہے۔

Ed 109 Pic 3

ٹریڈ کی ایکزیکیوشن

تیزی کے کیوز: جب MACD لائن نیچے سے ٹرگر لائن کے اوپر جائے تو “کال” دبائیں، کیونکہ یہ تیزی کے مومینٹم کو ظاہر کرتا ہے۔

مندی کے کیوز: جب MACD لائن اوپر سے ٹرگر لائن کے نیچے جائے تو “پٹ” دبائیں، کیونکہ یہ نیچے کی جانب ممکنہ ریورسل کا اشارہ دیتا ہے۔



MACD صرف لائنوں اور ہسٹوگرامز کا نام نہیں، بلکہ یہ مارکیٹ کی حرکات کو سمجھنے کی ایک جھلک ہے۔

پلیٹ فارم پر MACD کے ساتھ تجربات کرنا شروع کریں، اور دیکھیں کہ آپ کا ٹریڈنگ پر اعتماد کیسے بڑھتا ہے!

İşlem yapmaya hazır mısınız?
Hemen kaydol
ExpertOption

Şirket, Avustralya, Avusturya, Belarus, Belçika, Bulgaristan, Kanada, Hırvatistan, Kıbrıs Cumhuriyeti, Çek Cumhuriyeti, Danimarka, Estonya, Finlandiya, Fransa, Almanya, Yunanistan, Macaristan, İzlanda, İran, İrlanda, İsrail, İtalya, Letonya, Lihtenştayn, Litvanya, Lüksemburg, Malta, Myanmar, Hollanda, Yeni Zelanda, Kuzey Kore, Norveç, Polonya, Portekiz, Porto Riko, Romanya, Rusya, Singapur, Slovakya, Slovenya, Güney Sudan, İspanya, Sudan, İsveç, İsviçre, İngiltere, Ukrayna, ABD, Yemen.

Yatırımcılar
İştirak programı
Partners ExpertOption

Ödeme yöntemleri

Payment and Withdrawal methods ExpertOption
Bu site tarafından sunulan işlemler, yüksek riske sahip işlemler olabilir ve bu işlemlerin gerçekleştirilmesi riskli olabilir. Web sitesi ve Hizmetleri tarafından sunulan finansal araçların satın alınması halinde, önemli yatırım kayıpları yaşayabilir ve hatta Hesabınızdaki tüm bakiyeyi bile kaybedebilirsiniz. Size, bu sitede sunulan hizmetlere ilişkin olarak, bu sitedeki IP'nin kişisel, ticari olmayan, devredilemez kullanımı için münhasır olmayan sınırlı haklar verilmektedir.
EOLabs LLC, JFSA'nın denetimi altında olmadığından, Japonya'ya finansal ürünler ve finansal hizmetler için talepte bulunma olarak kabul edilen herhangi bir eylemde yer almamaktadır ve bu web sitesi Japonya'da ikamet edenleri hedeflememektedir.
© 2014–2026 ExpertOption
ExpertOption. Tüm hakları saklıdır.